Sr. | English Words | Urdu Words |
3111 | trigonometry R Phrase Report Error! | ٹرگنومیٹری ، علم مثلثّات/ مثثیات : ریاضی کی ایک شاخ جو اس حقیقت کو استعمال میں لاتی ہے کہ بہت سے مسائل کو مثلث کے نامعلوم حصوں کو حل کرکے ، حل کیا جا سکتا ہے جبکہ مثلث کے تین حصے معلوم ہوں ۔ |
3112 | TRIGONOMETRY R Noun Report Error! | مُثَلّثیات ۔ عِلمُ مُثَلّثات ؛ مُثَلّث پیمائی ۔ |
3113 | TRIGONON R Noun Report Error! | (قدیم) ایک قدیم مثلث نما بربط ۔ |
3114 | TRIGONOUS R Adjective Report Error! | سَہ گوشَہ ۔ تَدھارا ۔ تکونیا ۔ سَہ پہلُو ۔ سَہ کِنار ۔ |
3115 | TRIGONUM R Noun Report Error! | گوشہ خلیہ ، مثلث تکون |