Sr. | English Words | Urdu Words |
3636 | TRIVIALNESS R Noun Report Error! | ادنٰی یا خفیف ہونا ۔ نکما پن ۔ کم مائگی ۔ |
3637 | TRIVIUM R Noun Report Error! | علُوم ثلاثَہ ۔ قُرونِ وُسطیٰ کے ساتھ فَنُونِ شَریفہ میں سے تین فَنُون جوصَرف و نحو ، عِلمِ بیان اور مَنطَق پَر مُشتَمِل تھے ۔ |
3638 | TRIWEEKLY R Adjective Report Error! | ہَر تین ہَفتَہ کے بعد واقع یا مُنعَقَد ہونے والی ۔ سَہ ہَفتگی ۔ ہَر ہَفتَہ میں تین بار ہونے والی ۔ |
3639 | TRIX R Suffix Report Error! | علامت تانیث ۔ خصوصاً قانونی اصطلاح کے طور پر ۔ |
3640 | TRIZOIC R Adjective Report Error! | (حیوانیات) سہ حیوانی ۔ |