Sr. | English Words | Urdu Words |
1971 | TREASURY BOARD R Noun Report Error! | مجلس خزانہ ۔ حکام خزانہ ۔ وزارت خزانہ ۔ |
1972 | TREASURY BOND R Noun Report Error! | محکمہ خزانہ کا بونڈ ۔ |
1973 | TREASURY DEPARTMENT R Noun Report Error! | ریاستہائے متحدہ امریکا کا شعبہء مالیات جو محکمہ خزانہ کے سیکریٹری کے ماتحت ہوتا ہے ۔ |
1974 | TREASURY FIN R Adjective Report Error! | خزانہ مخزن وہ مقام جہاں حکومت کے محاصلات جمع ہوں اور قرضے ادا کیے جائیں ۔ |
1975 | TREASURY MINUTE R Noun Report Error! | محکمہء خزانہ کے ماتحت کسی شعبے کا انتظامی اُصول یا قانون ۔ |