Sr. | English Words | Urdu Words |
3651 | TROCHAL DISC R Noun Report Error! | چربی قرص ۔ چرخی حوینوں کے سر پر باز گرداں ۔ سکڑ جانے والی ۔ قرص یا ٹکیہ جس پر روئیں دار تاج ہوتا ہے ۔ خوراک اخذ کرنے نیز آگے بڑھنے میں معاون ۔ |
3652 | TROCHANTER R Noun Report Error! | طَروخا ۔ بہت سے دُودھ پِلانے والے جانوروں کی ران کی ہَڈّی کے اُوپَر کا اُبھار جِس کے ساتھ ایک پَٹّھا جُڑا ہُوا ہوتا ہے ۔ |
3653 | TROCHANTERAL R Adjective Report Error! | طَروخے کا ۔ |
3654 | TROCHANTERIC R Adjective Report Error! | طروخا کا یا اُس سے متعلق ۔ |
3655 | TROCHANTERS R Noun Report Error! | طَروخا ۔ دو زائدے ۔ فیمَر کے بَیرُونی جانَب بَڑا اور اندرُونی جانَب دُوسرا ۔ یہ عُضلات کو مِلانے کا کام کَرتے ہَیں |