Sr. | English Words | Urdu Words |
3186 | TRIM SIZE R Noun Report Error! | تَراش جِسامَت ۔ فالتو حِصّے علیحدہ کَرنے کے بعد کِسی چیز کی اصَل ابعاد ۔ |
3187 | trim the wick R Phrase Report Error! | بتی کتر دو |
3188 | TRIMARAN R Noun Report Error! | تختوں کو جوڑ کر بنائی ہوئی تین متوازی خانوں یا عرشوں والی ناو ۔ کشتی ۔ |
3189 | TRIMELLITIC R Adjective Report Error! | (کیمیا) ایک قسم کا ایسڈ ۔ |
3190 | TRIMER R Noun Report Error! | سَہ تَرکیبہ مُرکّب ۔ وہ سالمَہ جو ایک ہی قِسم کے تین مَگَر کَم پیچیدہ سالموں سے مُرکّب ہو ۔ |