Sr. | English Words | Urdu Words |
411 | TRADE SECRET R Noun Report Error! | تجارتی راز گھریلو نسخہ یا ترکیب جسے کسی پیشے کاروبار یا حرفت وغیرہ میں اپنے فائدے کے لیے استعمال کیا جائے اور دوسرے کو نہ بتایا جائے ۔ |
412 | TRADE SECRET R Noun Report Error! | صَدری نُسخہ ۔ تِجارتی راز ۔ گھریلو نُسخہ یا تَرکیب جِسے کِسی پیشے میں اپنے فائدے کے لیے اِستعمال کیا جاۓ ۔ |
413 | TRADE SHOW R Noun Report Error! | نئی فلم کا خاص تماشا جو صرف نقادوں اور سینما کے مالکوں کو دکھانے کے لیے کیا جاتا ہے ۔ نُمائشی کھیل ۔ |
414 | TRADE SHOW R Verb Report Error! | نُمائشی کھیل دکھانا ۔ |
415 | TRADE SHOW R Noun Report Error! | ٹریڈشو ایک سیلز ایونٹ جس میں کمپنیوں کی مصنوعات کی منائش کی جاتی ہے ۔ |