Sr. | English Words | Urdu Words |
3756 | TROMPED R Verb Report Error! | بھاری قدموں سے چلا ۔ |
3757 | TRON R Suffix Report Error! | لاحقہ اسمیت بمعنی ۔ زیر ایٹمی ذرّہ ۔ بار دار ذرّات میں تیزی پیدا کرنے والا مسراع ذرّات ۔ ایک حروانی صمامہ ۔ |
3758 | TRON R Noun Report Error! | (تاریخ ۔ خصوصاً اسکاتستانی) شہر میں عوام کے وزن کرنے کا ایک آلہ ۔ |
3759 | TRONA R Noun Report Error! | (معدنیات) شمالی افریقہ اور امریکا میں پایا جانے والا پر آب سوڈیم کاربونیٹ ۔ |
3760 | trona R Phrase Report Error! | ٹرونا : خشک جھلیوں میں پایا جانے والا سوڈیم کاربونیٹ اور سوڈیم ہائیڈ روجن کار بونیٹ کا قدرتی قلمی دوہرا نمک ۔ |