Sr. | English Words | Urdu Words |
4201 | TRUE BILL R Noun Report Error! | قانون فرد قرار داد جرم جس کی تصدیق بڑی جیوری نے تفتیش کے بعد کر دی ہو کہ ایسے شواہد موجود ہیں کہ مقدمے کی سماعت ہونی چاہیے ۔ |
4202 | TRUE BLUE R Noun Report Error! | اپنے اصول اور اپنی دوستی کا پکّا شخص ۔ |
4203 | TRUE BLUE R Noun Report Error! | پَکّا رَنگ ۔ گہرا نیلا رَنگ ۔ صَحیح معنوں میں فِرقَہ مُتجَدّدین کا حامی شَخص ۔ |
4204 | TRUE BORN R Adjective Report Error! | کھرا ۔ خالص ۔ بے ریا ۔ حقیقی ۔ اصیل زادہ ۔ |
4205 | TRUE BRED R Adjective Report Error! | حلال زادہ ۔ صحیح النسل ۔ اصل نسل ۔ |