Sr. | English Words | Urdu Words |
2101 | TREE MOSS
R Noun Report Error! | کائی نُما پودا جو درختوں پر اُگتا ہے ۔ |
2102 | TREE MOUSE R Noun Report Error! | شجری چوہے کی کوئی نوع ۔ |
2103 | TREE NAIL R Noun Report Error! | سَخت لَکڑی کی مَخروطی میخ یا کھونٹی جو تَر ہونے سے پھُول جاتی ہے اور لَکڑی جوڑنے میں اِستعمال ہوتی ہے ۔ |
2104 | TREE NETWORK R Noun Report Error! | ٹری نیٹ ورک لوکل ایر یا ورک ایل اے این کے لیے ایک ٹو پو لو جی جس میں ایک مشین ایک یا زائد دوسری مشینوں سے منسلک ہوتی ہے او ر اسی طرح مزید یہ عمل ہوتا رہتا ہے ۔ |
2105 | TREE NYMPH R Noun Report Error! | پری جو درخت پر رہنے والی سمجھی جاتی ہے ۔ |