Sr. | English Words | Urdu Words |
2661 | TRIBUNAL R Noun Report Error! | عدالت ، ٹرائی بیونل ، خصوصی عدالت ، ( ٹربیونل کی اصطلاح ان تمام عدالتی اداروں کے لئے استعمال کی جا سکتی ہے جو حکومت کیجانب سے وقتا فوقتا خاص امور یا مقاصد کے تحت عدالتی فرائض انجام دہی کے لئے قائم کئے جائیں ۔ |
2662 | TRIBUNALS LAW R Adjective Report Error! | عدالت انصاف عدالت میں صدر کی حیثیت سے جج یا مجسٹریٹ کا مقام یا اس کی نشست ۔ |
2663 | TRIBUNATE R Noun Report Error! | وکیل جمہور کا دفتر ۔ وکیل جمہور کے ذریعے انتظام کرنا ۔ |
2664 | TRIBUNATE R Noun Report Error! | وکیل جمہور کا دفتر وکیل جمہور کے ذریعے انتظام حکومت ۔ |
2665 | TRIBUNE R Noun Report Error! | (تاریخ روما) وکیل جمہور ۔ |