Sr. | English Words | Urdu Words |
3261 | TRINITROGLYCERIN R Noun Report Error! | ٹرائی نائٹرو گلیسرین : تین نائٹروجن والی گلیسرین ۔ |
3262 | TRINITROTOLUENE R Noun Report Error! | ٹرائی نائٹرو ٹولوین : طُولون کا تڑقنے والا نائٹرو مُشتَق جو بھَک سے اُڑنے والے مادّے اور کیمیائی مُرکبات میں اِستعمال کیا جاتا ہے ۔ |
3263 | trinitrotoluene(tnt)
R Phrase Report Error! | ٹرائی نائٹر وٹولین ۔ ایک زردوقلمی ٹھوس ، نقط پگھلاﺅ 84.c ، دھما کو کے طور پر مشتعمل ۔ |
3264 | TRINITY R Noun Report Error! | تَثلیث ۔ باپ ، بیٹے اور رُوحُ القُدس کا ذات باری میں اِتحاد ۔ فَنُونِ لَطیفہ میں تَمثیل جو تَثلیت کو ظاہِر کَرے ۔
|
3265 | TRINITY R
Report Error! | تثیلث ۔ |