Sr. | English Words | Urdu Words |
911 | TRANSALPINE R Adjective Report Error! | ماوراۓ آلپَس ۔ خَصُوصاً اطالوی نُقطہٴ نَظَر سے ۔ |
912 | TRANSAMINASE R
Report Error! | ٹرانسا مائنیز ۔ ایک اینزائم ۔ |
913 | TRANSAMINASE R Noun Report Error! | کوئی خامرہ جو ایک مُرکّب سے امائینو گروہ کو دُوسرے مُرکّب میں مُنتَقِل کَرنے کا کیمیائی عمَل کرے ۔ |
914 | TRANSAMINATION R Noun Report Error! | وہ کیمیائی عمَل جِس سے کوئی مُرکّب ایک امائینو گروہ سے دُوسرے گروہ میں بَدل جاتا ہے ۔ |
915 | TRANSAMNIOTIC R Adjective Report Error! | رحم کی جھلی میں سے ۔ |