Sr. | English Words | Urdu Words |
2801 | TRICHOMONADS R Adjective Report Error! | ٹرائی کومونیڈز ۔ ناشپاتی کی شکل کے پروٹوزوا ۔ فقاریہ جانداروں کے اعضائے ہضم ۔ میں پائے جاتے ہیں اور متعدد بیماریاں پھیلاتے ہیں ۔ |
2802 | TRICHOMONADS R Adjective Report Error! | ٹرائیکومونیڈز ۔ ناشپاتی کی شکل کے پروٹوزوا ۔ فقاریہ جانداروں کے اعضائے ہضم میں پائے جاتے ہیں اور متعدد بیماریاں پھیلاتے ہیں ۔
|
2803 | TRICHOMONAS R Noun Report Error! | آدمی کا پَروٹوزون طُفَیلی جو یُوریتھرا اور ویجائنا کو مُتَاثَر کَرتا ہے |
2804 | TRICHOMONAS R Noun Report Error! | ایک انسانی طفیلیہ انسان پر پلنے والا ایک طفیلیہ ۔ |
2805 | TRICHOMONIASIS R Noun Report Error! | نَخَز حوینوں سے لگنے والی بیماری ۔ عورت اور مَرد کے آلہ ہاۓ تَناسَل کا تورَم ، جِس سے لیس دار مادّہ خارِج ہوتا ہے ۔ |