Sr. | English Words | Urdu Words |
1431 | TRANSPERSONAL R Adjective Report Error! | غیر ذاتی ۔ غیر شخصی ۔ ماورائے ذات ۔ خصوصاً نفسیاتی معالجے میں شعور کی ماورائی حالت کی تفتیش سے متعلق ۔ ذاتی تشخص سے ماورا ۔ |
1432 | TRANSPIANT R Verb Report Error! | مسامات سے بخارات بن کر نکلنا ۔ صادر ہونا ۔ واقع ہونا ۔ معلوم ہونا ۔ |
1433 | TRANSPICUITY R Noun Report Error! | شفافیت ۔ آشکارا ہونا ۔ |
1434 | TRANSPICUOUS R Adjective Report Error! | شفاف ۔ روشن ۔ آشکار ۔ واضح ۔ |
1435 | TRANSPIERCE R Verb Report Error! | چھید ڈالنا ۔ سر تا سر سوراخ ہونا۔ آر پار ہو جانا ۔ |