Sr. | English Words | Urdu Words |
1341 | TRANSMIGRATION OF THE SOUL R Noun, Name Report Error! | (تناسخ) بار بار جنم لینا۔ ہندوؤں کا عقیدہ ہے کہ مرنے کے بعد روح اپنے کرموں (اعمال) کے مطابق بار بار جنم لیتی ہے۔ اگر اچھے کام کیے ہیں تو انسان کی جون میں اور برے کام کیے ہیں تو اپنے سے کم ذات یا جانوروں کی جون میں انسان جنم لیتا رہتا ہے۔ انسان اپنی نفسانی خواہشات کو مارنے میں کامیاب ہو جائے اور روح کو پاک صاف کرے تو وہ تناسخ یا آواگون کے چکر سے چھوٹ جاتا ہے۔ اور اسی کا نام مکتی یا نجات ہے۔
|
1342 | TRANSMIGRATIONISM R Noun Report Error! | مذہب تناسخ ۔ تناسخ کا قائل ۔ تناسخ پسندی ۔ |
1343 | TRANSMIGRATOR R Noun Report Error! | مہاجَر ۔ قالَب بدلنے والی رُوح ۔ تارکِ وطن ۔ |
1344 | TRANSMIGRATORY R Adjective Report Error! | تناسَخ پذیر ۔ قالَب بدلنے والی ۔ ہِجرت پذیر ۔ |
1345 | TRANSMISSIBILITY R Noun Report Error! | تَرسیل پذیری ۔ اِنتقال پذیری ۔ ایصال پذیری ۔ گُزر پذیری ۔ |