Sr. | English Words | Urdu Words |
2636 | TRIBROMOETHANOL R Noun Report Error! | ایتھائل الکوحَل کا سفید قَلمی شَکَل میں بَرومائن مُرکّب جو عام طور پَر سُن کَرنے والی بُنیادی دوا کے طور پَر اِستعمال کیا جاتا ہے ۔ |
2637 | TRIBROMOETHANOL R
Report Error! | ٹرائی برو مو ایتھے نول ۔ سفید رنگ کا قلمی سفوف نقطہ پگھلاﺅ ۷۹ سے ۸۲ سینٹی گریڈ کے درمیان ہے ۔ جانوروں کو بے ہوش کرنے کے کام آتا ہے ۔ |
2638 | TRIBUAL R Adjective Report Error! | قبائلی ۔ قبیلے کا یا اُس سے متعلق ۔ |
2639 | TRIBUAL R Adjective Report Error! | قبائلی ۔ قبیلے کا اس سے متعلق ۔ |
2640 | TRIBULATE R Verb Report Error! | دُکھ پہنچانا ۔ اذیت دینا ۔ زحمت دینا ۔ |