Sr. | English Words | Urdu Words |
3271 | TRINITY TERM R Noun Report Error! | ایسٹر کے بعد شروع ہونے والی یونیورسٹی و عدالتوں کی میعاد ۔ |
3272 | TRINKET R Noun Report Error! | انگُوٹھی چھَلّا ۔ ٹوم ٹھیکری ۔ چھوٹی سی پُر تَکَلُّف چیز ۔ چھوٹا زیور ۔ |
3273 | TRINKETER R Noun Report Error! | سازشی ، خُفیَہ اور چوری چھُپے مُلاقاتیں کَرنے والا ۔ |
3274 | TRINKETRY R Noun Report Error! | چھوٹے موٹے زیورات ۔ مَعمُولی قِسم کی آرائشی اور بَناو سِنگھار کی چیزیں ۔ |
3275 | TRINKETY R Noun Report Error! | نقلی جواہر سے متعلق۔
|