Sr. | English Words | Urdu Words |
3951 | TROTYL R Noun Report Error! | رَنجکی بارُود ۔ ٹرانی نائٹروٹالونین ۔ |
3952 | TROU-DE-LOUP R Noun Report Error! | مَخرُوطی گڑھا ۔ جِس کے وَسط میں میخ گَڑی ہوتی ہے ۔ یہ اہم تَنصیبات کے سامنے دُشمَن کے حَملے کو روکنے کے لیے کھودے جاتے ہیں ۔ |
3953 | TROUBADOUR R Noun Report Error! | فرانس کا عِشقیہ شاعر ۔ اِٹلی کا عِشقیہ شاعر ۔ ایسی شاعری کا نَغمَہ کار ۔ |
3954 | TROUBADOUR R Noun Report Error! | قرون وسطی کے غنائی شاعروں میں سے ایک (گیارہویں صدی سے تیرہویں صدی تک ) جنوبی فرانس ۔ مشرقی اسپین ۔ شمالی اٹلی کا غنائی نظم گو ۔ |
3955 | TROUBADOUR R Verb Report Error! | غنائی نظم کہنا ۔ رزمیہ نظم نگاری کرنا ۔ |