Sr. | English Words | Urdu Words |
3341 | TRIPLANE R Adjective Report Error! | سَہ سَطحَہ ۔ سَہ سَطحی ۔ تین پَروں والا طیّارہ ۔ تین اُوپَر نیچے اِمدادی سَطحوں والا طیّارہ ۔ |
3342 | TRIPLE R Verb Report Error! | تین گنا ہونا ۔ |
3343 | TRIPLE R Noun Report Error! | سہ گونہ مقدار ۔ جمع یا عدد ۔ سہ ضربی گام۔
|
3344 | TRIPLE R Adjective Report Error! | تِگنا ۔ سَہ گُنا ۔ تہرا ۔ ثلاثی ۔ تین حِصّوں پَر مُشتَمِل ۔ تین گُنا بَڑا ۔ |
3345 | TRIPLE ACROSTIC R Noun Report Error! | صنعت توشیح میں موزوں کیا ہوا کلام جس میں پہلے درمیانے اور آخری حرفوں کو ملایا جائے تو مطلوبہ لفظ یا نام بنے ۔ سگانہ توشیح ۔ |