Sr. | English Words | Urdu Words |
4716 | TRYPSINOGEN R Noun Report Error! | عصیر ہاضَم زا ۔ لَبلبے کی رَطُوبَت جِسے خامرے کے عمَل سے ٹرپسین میں بَدَل دیا جاتا ہے ۔ |
4717 | TRYPTIC R Adjective Report Error! | ٹرائپسین کا یا اس سے متعلق ۔ |
4718 | TRYPTIZOL R Noun Report Error! | ایمی ٹرپلائین کا تجارتی نام ۔ |
4719 | TRYPTOME R Noun Report Error! | ہضمون بانقراسی ، لبلبے کا افراز |
4720 | TRYPTONE R Noun Report Error! | پپٹون ۔ ایک قسم کا البومنی مادہ ۔ |