Sr. | English Words | Urdu Words |
3991 | TROUBLESHOOT R Verb Report Error! | مشیزی کے پارٹ پرزوں کو ٹھیک کرنا ۔ مشین کی خرابی کو درست کرنا ۔ |
3992 | TROUBLESHOOTER R Noun Report Error! | مَشینوں اور مَشینی پُرزوں کے نَقائص مَعلُوم کَر لینے والا ماہِر ۔ مَشینوں کو مُرَمّت کَرنے والا ماہِر ۔ نُقص گیر ۔ شَر گیر ۔ |
3993 | TROUBLESHOOTER R Noun Report Error! | مشین کی خرابی دور کرنے والا ۔ خراب کل پرزوں کو درست کرنے والا ۔ |
3994 | TROUBLESHOOTER R Noun Report Error! | ٹربل شوٹر ایک شخص جسے مشینری اور ٹیکنیکل سازو سامان یا سسٹمز میں خرابی کی تلاش او ر مسائل کے لحاظ سے تربیت دی جاتی او ر اس کی خصوصیات معاوضے کے عوض حاصل کی جاتی ہیں ۔ |
3995 | TROUBLESOME R Adjective Report Error! | تَکلیف دہ ۔ زحمَت آزما ۔ دِق کَرنے والا ۔ آزَردَہ ۔ رَنج آوَر ۔ |