Sr. | English Words | Urdu Words |
3326 | TRIPHASIC R Noun Report Error! | سہ صورتی |
3327 | TRIPHENYLAMINE R
Report Error! | ٹرائی فینائل امائن ۔ بے رنگ قلمی مادہ نقطہ پگھلاﺅ ۴۰۰ کیلوین ۔ تیزاب کے ساتھ سالٹ بنانے کے لیے ایک کمزور ترین اساس ہے مرتکز سلفیورک ایسڈ میں تحلیل کرنے پر ایک نیلے رنگ کا محلول بناتا ہے ۔ |
3328 | TRIPHENYLAMINE R
Report Error! | ٹرائی فینائل امائن ۔ بے رنگ قلمی مادہ نقطہ پگھلاﺅ ۴۰۰ کیلوین ۔ تیزاب کے ساتھ سالٹ بنانے کے لیے ایک کمزور ترین اساس ہے مرتکز سلفیورک ایسڈ میں تحلیل کرنے پر ایک نیلے رنگ کا محلول بناتا ہے ۔ |
3329 | TRIPHENYLMETHANE R Noun Report Error! | ٹرائی فینائل میتھین ۔ قَلمی ساخت کا بے رَنگ ہائیڈرو کاربَن مُرکّب جو بعض رَنگوں میں اِستعمال ہوتا ہے ۔ |
3330 | TRIPHENYLMETHANE DYES R
Report Error! | ٹرائی فینائل میتھین رنگ ۔ رنگوں پر مشتمل ایک گروپ جو ٹرائی فینائل میتھین سے اخذ کیے جاتے ہیں ۔ ڈائی فینائل نیفتھائل میتھین سے بھی حاصل کیے جاتے ہیں ۔ |