Sr. | English Words | Urdu Words |
2986 | TRIDUUM R Noun Report Error! | کسی ولی کا یوم منانے یا کسی اور اہم تقریب سے پہلے تیاری کے طور پر تین دن تک عبادت ۔ |
2987 | TRIDUUS R Noun Report Error! | (نباتیات) سہ روزہ پودا ۔ |
2988 | TRIDYMITE R Noun Report Error! | (کان کنی) سلیکا کی بلوری شکل جو آتشی چٹانوں میں پائی جاتی ہے ۔ اور یہ شش پہلو ہوتی ہے ۔ |
2989 | TRIDYMITE R Noun Report Error! | سلیکا کی ایک قلمائی ہوئی صورت جو آتش فشانی چٹانوں کی ریجوں میں پائی جاتی ہے ۔ |
2990 | TRIED R Adjective Report Error! | آزمودہ ۔ ثابت شدہ ۔ |