Sr. | English Words | Urdu Words |
3346 | TRIPLE ANTIGEN R Noun Report Error! | خَنَّاق ، کالی کھانسی اور تَشَنُّج کے اینٹی جینز پَر مُشتَمَل |
3347 | TRIPLE BLASTIC R Adjective Report Error! | سَہ نَہوضی ۔ فَقاری جانور جِن میں جَنینی کِرموں کی تین تہیں اُن کے رحموں کی اندرُونی جھِلّی اور مَعدے کے اُوپَر اور نیچے کی جھِلّیوں میں نَشُونُما پاتی رہتی ہیں ۔ |
3348 | triple bond R Phrase Report Error! | تہرابانڈ ،ثلاثی بانڈ : دوایٹمز کے مابین وہ بانڈ جو ایٹمز کے مابین تین الکیٹرانی جوڑوں کے اشتراک سے وجود میں آتا ہے ۔ |
3349 | TRIPLE BOND R
Report Error! | تہرا بانڈ ۔ ایک ہم گرفتہ جو دو ایٹموں کے درمیان پایا جاتا ہے ان میں الیکٹرانز کے تین جوڑے مشترک ہوتے ہیں جیسے نائٹروجن مالیکیول میںN2 ہوتا ہے ۔ |
3350 | TRIPLE COUNTERPOINT R Noun Report Error! | جوڑ جو تین آوازوں یا حِصّوں میں گاۓ جانے والے راگ ، راگنیوں میں لگایا جاتا ہے ۔ |