Sr. | English Words | Urdu Words |
881 | TRANSACCIDENTATION R Noun Report Error! | یہ اعتقاد کہ عشائے ربانی کی شراب و نان انسانی جسم میں جیسے ہی داخل ہوئی وہ حضرت عیسی کے بدن و خون میں منتقل ہو گئی ۔ |
882 | TRANSACT R
Report Error! | انجام دینا سودا کرنا ۔ |
883 | TRANSACT R Verb Report Error! | طے کرنا یا انجام دینا کاموں یا کسی معاملے کو نتیجے یا فیصلے تک پہنچانا گفت و شنید کرنا یا ہونا ۔ |
884 | TRANSACT R Verb Report Error! | کا روبار کرنا ۔ |
885 | TRANSACT R Verb Report Error! | کام چلانا ۔ کاروبار کرنا ۔ معاملہ کرنا ۔ |