Sr. | English Words | Urdu Words |
31 | TRACE R Verb Report Error! | ٹریس ۔ پروگرام اس طرح عمل درآمد کرنا کہ سٹیٹمنٹس کا عمل درآمد کیا جانے والے تسلسل کا مشاہدہ کیا جاسکے ۔ |
32 | TRACE R Noun Report Error! | قَلیل عنَاصَر ۔ عنَاصَر جو تھوڑی مِقدار میں کِسی جاندار کی ضَرُورَت ہوں |
33 | TRACE R Noun Report Error! | سُراغ ۔ نِشان ۔ نَقش ۔ خاکہ ۔ مِٹی ہوئی شے کے باقی آثار ۔ |
34 | TRACE R Noun Report Error! | جوت ۔ جُتے ہوۓ گھوڑے سے کھِنچنے والی گاڑی ۔ رسّی ، زنجیر ۔ مشین میں جوڑنے والا حِصّہ ۔ |
35 | TRACE R Verb Report Error! | خاکہ کھینچنا ۔ چربہ اتارنا ۔ |