Sr. | English Words | Urdu Words |
2446 | TRIABLE R Adjective Report Error! | آزمائش کے قابِل ۔ قابلِ عدالتی چارہ جوئی ۔ قابلِ نالَش ۔ نالَش پذیر ۔ |
2447 | TRIABLENESS R Noun Report Error! | اِمتحانی اِستعداد ۔ قابلِ چارہ جوئی ہونے کی حالَت ۔ آزمائشی قابلیت ۔ نالَش پذیری ۔ |
2448 | TRIACETATE R Noun Report Error! | ثُلاثی خلوی مادّہ جس میں نمک ۔ سرکے کے تین گروہ شامل ہوتے ہیں ۔ خصوصاً مصنوعی ریشے کی اساس کے طور پر ۔ |
2449 | TRIACID R Adjective Report Error! | سَہ تیزابہ ۔ یَک اساسی تیزاب کے تین سالمات سے تَرکیب پانے کے قابِل جِن میں تین تَبَدُّل پذیر ہائیڈروجن ایٹم ہوں ۔ |
2450 | TRIACLE R Noun Report Error! | شیرہ ، تریاق |