Sr. | English Words | Urdu Words |
3151 | TRILINGUALLY R Adverb Report Error! | تین زُبانوں میں ۔ تین زُبانوں کے طور پَر ۔ |
3152 | TRILITERAL R Adjective Report Error! | ثلاثی ۔ سَہ حَرفی ۔ تین حرُوف خَصُوصاً حرُوفِ صَحیح پَر مُشتَمِل ، جیسے سامی زُبان کے بہت سے مَصادَر ۔ |
3153 | TRILITERALISM R Noun Report Error! | ثلاثیت ۔ سَہ حَرفیت ۔ |
3154 | TRILITH R Noun Report Error! | قدیم سنگی ڈھانچا ۔ دو سیدھے کھڑے ہوئے ستونوں پر ایک پٹاو کا پتھر یا داسا ۔ |
3155 | TRILL R Verb Report Error! | ہلکی اونچی آواز بار بار نکالنا ۔ |