Sr. | English Words | Urdu Words |
2241 | TREMOLANT R Adjective Report Error! | {موسیقی} لَرزِش والی {آواز} ۔ |
2242 | TREMOLANT R Noun Report Error! | لرزشِ صدا ۔لرزشِ تحریر ۔ لرزش دار ۔ |
2243 | TREMOLITE R Noun Report Error! | ٹَرمولائٹ ۔ مُبہمہ کی سفید اور خاکَستری قِسم جِس میں کیلسیئم کا سِلی کیٹ اور میگنیشئم لازمی جُزو ہوتے ہیں ۔ |
2244 | TREMOLITE R
Report Error! | ٹریمو لائٹ ۔ ایک ایسبسٹاس معدن جو تیزاب روکنے والے فلٹرز میں استعمال کیا جاتا ہے ۔ |
2245 | TREMOLO R Noun Report Error! | لَرزِش کا تاثُر جو جَذبات کے اِظہار کے لیے اِنسانی آواز یا ساز سے پیدا کی جاۓ ۔ باجے کا وہ پُرزہ جِس سے لَرَزتی ہوئی آواز پیدا ہو ۔ لَرزِش آواز ۔ |