Sr. | English Words | Urdu Words |
616 | TRAGICOMEDY R Noun Report Error! | المیہ جس میں طربیہ مناظر شامل ہوں ۔ مخلوط المیہ طربیہ اس طرح کے ڈرامے بطور صنف ادب ۔ کوئی واقعہ جس میں دونوں طرح کے پہلو موجود ہوں ۔ |
617 | TRAGICOMICALLY R Adverb Report Error! | رنج و راحت کے سموۓ ہوۓ انداز میں ۔ |
618 | TRAGOPAN R Noun Report Error! | کبک ؛ اِسی نام و نسل کا ایشیائی تیتر ۔ درّاج ۔ جِس کے سَر پَر سینگ نُما اُبھرا ہُوا گوشت ہوتا ہے ۔ |
619 | TRAGUS R Noun Report Error! | غَنمہ ۔ کان کے باہِر سامنے کی طرف چھوٹا سا مُرمُرا اُبھار ۔ |
620 | TRAGUS R Adjective Report Error! | کان کا ایک تکونا ابھار ۔ |