Sr. | English Words | Urdu Words |
3331 | TRIPHENYLPHOSPINE R
Report Error! | ٹرائی فینائل فاسفین ۔ بے رنگ قلمیں نقطہ پگھلاﺅ ۸۲ سینٹی گریڈ ۔ استحکام بخش عامل کی حیثیت سے کچھ عبوری دھاتوں کے حاصلات کے لیے استعمال کیا جاتا ہے ۔ |
3332 | TRIPHIBIAN R Adjective Report Error! | سَہ گیرہ ۔ زمین پَر ، سَمُندَر میں یا فِضا میں جَنگ پَر پُوری طَرح ماہِر یا آمادَہ ۔ ہَوائی جَہاز کے بارے میں جو پانی ، بَرف یا زمین پَر عمَل کاری کے قابِل ہو ۔ |
3333 | TRIPHIBIOUS R Adjective Report Error! | سَہ گیرہ ۔ فِضائی ، بَری یا بحری افواج پَر مُشتَمِل یا اِجتمائی کوشِشوں سے اِنھیں اِستعمال میں لانے والا ۔ زمین ، سَمُندَر یا بَرف پَر عمَل کاری والی گاڑی یا جَہاز ۔ |
3334 | TRIPHTHONG R Noun Report Error! | سَہ مَصوتَہ ۔ ایک ہی صَوتے میں تین حَرُوفِ عِلَّت کی آوازوں کا پیچیدہ جوڑ ۔ تین حَرُوف سے بَنا ہُوا ۔ |
3335 | TRIPHTHONG R Noun Report Error! | تین حروف صدا دار جن سے ایک ہجا تشکیل پائے ۔ |