Sr. | English Words | Urdu Words |
4171 | TRUCULENT R Adjective Report Error! | دَرِندَہ خُو ۔ تُند خُو ۔ وحشی ۔ جَنگ جُو ۔ بے رحم ۔ |
4172 | TRUCULENTLY R Adverb Report Error! | تُند خُوئی انداز سے ۔ جَنگ جُوئی انداز سے ۔ |
4173 | TRUCULENTNESS R Noun Report Error! | خونخواری ۔ درندہ خوئی ۔ غیر مہذب ہونا ۔ |
4174 | TRUDGE R Noun, Verb Report Error! | بھاری قدم رکھنا ۔ گھسنا ۔ ایسی چال جس میں وقت سے قدم اٹھتا ہو ۔ |
4175 | TRUDGE R Noun Report Error! | راہ پیمائی ۔ آہستہ قدم ۔ وہ چال جس میں بڑی دقت سے قدم اُٹھتا ہو ۔ |