Sr. | English Words | Urdu Words |
2071 | TREE BUG R Noun Report Error! | ایک قسم کا کیڑا جو درختوں اور جھاڑیوں کے رس پر زندہ رہتا ہے ۔ |
2072 | TREE CALF R Noun Report Error! | کتاب پر بچھڑے کے چمڑے کی مشجر جلد جس پر شاخوں کا نقش ہو ۔ |
2073 | TREE CAT R Noun Report Error! | ایک قسم کا جانور ۔ |
2074 | TREE CLOVER R Noun Report Error! | ایک قسم کا پودا جس میں گلابی پھول ہوتے ہیں ۔ |
2075 | TREE COFFIN R Noun Report Error! | ماقبل تاریخی کفن جو درخت کے کھوکھلے تنے سے تیار کیا جاتا تھا ۔ |