Sr. | English Words | Urdu Words |
216 | TRACK RECORD R Adjective Report Error! | کسی شخص کی ماضی کی کارکردگی کا ریکارڈ ۔ |
217 | TRACK SHOE R Noun Report Error! | کِیلوں سے جڑا جوتا ۔ دوڑنے والوں کے لیے ۔ |
218 | TRACK SYSTEM R Noun Report Error! | تعلیمات میں ذہنی عمر کے حساب سے طلبہ کی جماعت بندی ۔ |
219 | TRACK-LAYING R Noun, Adjective Report Error! | ریل کی پٹڑی ڈالنے کا کام ۔ مال یا جھانجا پٹی چڑھے پہیوں کی گاڑی ۔ |
220 | TRACKABLE R Adjective Report Error! | چَلنے کے قابِل ۔ جِس پر سفَر کیا جاسکے ۔ تعاقب پذیر ۔ |