Sr. | English Words | Urdu Words |
1586 | TRANSVERSE COLON R Noun Report Error! | بڑی آنت کا وہ حِصّہ جو ناف کے خلا کے آر پار دائیں سے بائیں نِکلا ہُوا اور ناف کے دائیں بائیں اطراف پَر ، اُوپَر اور نیچے کے حِصّوں سے ممیز ہوتا ہے ۔ |
1587 | TRANSVERSE FISSURE R Noun Report Error! | جگر میں شریان اور ورید کے داخل و خارج اور صفراوی نالی کے نگلنے کی جگہ کا شقاق |
1588 | TRANSVERSE FRACTURE R Noun Report Error! | ترچھی کسر |
1589 | TRANSVERSE GROWTH R Noun Report Error! | قرص مستعرض ، ترچھا قرص |
1590 | TRANSVERSE MAGNET R Noun Report Error! | مقناطیس جس کے اقطاب پہلووں پر ہوں نہ کہ اوپر نیچے کے سُروں پر ۔ عرضی مقناطیس ۔ |