Sr. | English Words | Urdu Words |
1856 | TRAWL R Verb Report Error! | ٹرال جال سے مَچھلی شِکار کَرنا ۔ پکڑنا ، جیسے مَچھلی کا بڑے جال کے ذریعے ۔ |
1857 | TRAWL R Noun, Verb Report Error! | پانی کی تہ سے جال کھینچ کر مچھلیاں پکڑنا ۔ ( امریکہ) بڑی شست جس میں بہت سی دوریں اور کانٹے ہوتے ہیں ۔ |
1858 | TRAWL R Verb Report Error! | جال سے مچھلی پکڑنا ۔ |
1859 | TRAWL ANCHOR R Noun Report Error! | بڑی نشست کا لنگر ۔ |
1860 | TRAWL BEAM R Noun Report Error! | بڑا جال جس کے منہ پر لٹھا لگا ہوتا ہے ۔ |