Sr. | English Words | Urdu Words |
281 | TRACTION R Noun Report Error! | چلایا جانا ۔ گاڑیوں کا کھینچا جانا ۔ |
282 | TRACTION R Noun Report Error! | مریض کے جسم کے کسی حصے یا سر پر کھینچا تانی کا عمل تا کہ کسی پٹھے کے تشنج کو دور کیا جاسکے ۔ |
283 | TRACTION R Noun Report Error! | انقبَاض ۔ عُضلی سپازم کو روکنے کے لیے اور بَدشَکلی کو خَتَم کَرنے یا روکنے کے لیے مَریض کے جِسَم کو کھَینچنا |
284 | TRACTION ALOPECIA AREATA R Noun Report Error! | بالوں کو کاٹنے یا ایک ہی انداز میں نہاتے رہنے کی وجہ سے پیدا ہونے والا گنج ، چوٹی کرنے کی وجہ سے پیدا ہونے والا گنج جس کی اصل وجہ بالوں کو لگنے والا کھچائو بنتا ہے |
285 | TRACTION ANEURYSM R Noun Report Error! | نسیج انقباض ۔ شریان کا پھیلنا،عضلات کے سُکڑنے کی وجہ سے ۔ |