Sr. | English Words | Urdu Words |
4411 | TRUNK DRAWERS R Adjective Report Error! | پتلون کے نیچے پہننے کا گھٹنوں تک کا پاجامہ ۔ |
4412 | TRUNK ENGINE R Noun Report Error! | ڈھول نما فشارے کا انجن ۔ نلی دار فشارے کا انجن ۔ |
4413 | TRUNK FISH R Noun Report Error! | خَرطُوم ماہی ۔ ڈَبّے جیسی جِسم والی چھوٹی مَچھلیوں کی ایک قِسم جِس کا جِسم کَثیرُ الِاضلاع ہَڈیوں والے مُستَویوں میں بَند ہوتا ہے ۔ |
4414 | TRUNK FUL R Adjective Report Error! | ٹرنک بھر ۔ صندوق بھر ۔ |
4415 | TRUNK HOSE R Noun Report Error! | مُسَوّٹ ۔ تھیلا نُما بَرجِس جو کَمَر سے ران کے دَرمیان تَک یا اِس سے ذرا نیچے تَک ہوتی ہے ۔ |