Sr. | English Words | Urdu Words |
861 | TRANS R
Report Error! | ٹرانس ۔ جیومیٹری کی ایک ترتیب اس میں ایک دوسرے کے مخالف گروپس میں سے اپنے جیسے گروپ کے ساتھ ہونا ۔ |
862 | TRANS BORDER R Adjective Report Error! | سرحد کے پار یا سرحد کے پار واقع ۔
|
863 | TRANS COLORATION R Noun Report Error! | (اب شاذ یا متروک) تبدیل رنگ ۔ رنگ کا متغیر ہونا ۔ |
864 | TRANS CONTINENTAL R Adjective Report Error! | برّ اعظمی ۔ جو کسی براعظم کو پار کرے ۔ |
865 | TRANS FRONTIER R Adjective Report Error! | کسی ملک کی سرحد کے پار واقع یا رہنے والا ۔ |