Sr. | English Words | Urdu Words |
1836 | TRAVERSE DRILL R Noun Report Error! | (سوراخ کرنے کا) برما جس میں سوراخ کرنے کا آلہ مخصوص گہرائی پر بغلی حرکت رکھتا ہے ۔ |
1837 | TRAVERSE JURY R Noun Report Error! | جیوری جو دوسری جیوری کے فیصلے پر رائے دینے کا حق رکھتی ہو ۔ |
1838 | TRAVERSE MAP R Noun Report Error! | نامکمل نقشہ ۔ |
1839 | TRAVERSE SAILING R Noun Report Error! | جہاز وغیرہ کا لہراتے ہوئے چلنا ۔ پُر خم یا لہر دار رفتار ۔ |
1840 | TRAVERSE TABLE R Noun Report Error! | نقشہء حساب جس کی مدد سے یہ معلوم کیا جاتا ہے کہ جہاز نے پُرخم رفتار سے بہ خط مستقیم کتنی مسافت طے کی ہے |