Sr. | English Words | Urdu Words |
4331 | TRUMPET CREEPER R Noun Report Error! | تُرم بیل ۔ تُرم پھُول ۔ لَمبے تُرم نُما پھُولوں والی بیل جو دُوسرے پودوں پَر چَڑھ جاتی ہے ۔ |
4332 | TRUMPET DAFFODIL R Noun Report Error! | آبی نرگس کی ایک قسم ۔ ڈیفوڈل کی ایک قسم ۔ |
4333 | TRUMPET FISH R Noun Report Error! | مچھلی کی ایک قسم ۔ ترم مچھلی ۔ |
4334 | TRUMPET FLOWER R Noun Report Error! | (نباتیات) ترم پتھر ۔ پودوں کی ایک قسم جن کے پتے یا پھول ترم کی شکل کے ہوتے ہیں ۔ |
4335 | TRUMPET FLOWER R Noun Report Error! | تُرم پھُول ۔ صُراحی دار پھُولوں والا کوئی پودا ۔ لال اور پیلے پھُولوں کی چَڑھتی ہُوئی بیل ۔ |