Sr. | English Words | Urdu Words |
2511 | TRIAMCINOLONE R Noun Report Error! | سوزائی اثرات کا ازالہ کرنے والا ۔ |
2512 | TRIAMTERENE R Noun Report Error! | ایک پیشاب آور دوا جو سوڈیم کلورائیڈ کے اخراج میں اضافہ کرتی ہے لیکن پوٹاسیم کی کمی کا ازالہ کرتی ہے ۔ اس کا تجارتی نام ایڈ سورٹل ہے ۔ |
2513 | TRIANDRIA R Noun Report Error! | (نباتیات) سہ نری پودے ۔ |
2514 | TRIANDRIAN R Adjective Report Error! | سہ نری ۔ جس میں تین حامل زر ہوں ۔ |
2515 | TRIANDROUS R Adjective Report Error! | سہ شاخہ یا سہ ساقہ ۔ تین شاخوں والا ۔تین ساقوں والا ۔ |