Sr. | English Words | Urdu Words |
3646 | TROCAR R Noun Report Error! | ایک نوکیلی سلاخ جو کَنولا میں فِٹ ہو جاتی ہے |
3647 | TROCHAIC R Adjective Report Error! | {عرُوض} ٹروکی بحر کا جِس کے ہَر رُکن میں پہلا ہِجا تاکیدی اور دُوسرا غَیر تاکیدی ہو ۔ |
3648 | TROCHAIC R Noun Report Error! | ٹروکی بحر کی نظم ۔ |
3649 | TROCHAIC SPONDEE R Noun Report Error! | (عروض) وہ وزن جس میں دو طویل ارکان ہوں اور پہلے پر زور ہو ۔ |
3650 | TROCHAL R Adjective Report Error! | {حیوانیات} پہیے کی شَکَل کا ۔ پہیہ نُما ۔ |