Sr. | English Words | Urdu Words |
2476 | TRIAL BALANCE R Noun Report Error! | دو رقمی حساب میں آزمائشی بقایا ۔ میزان جمع خرچ کا مقابلہ جس سے کھاتے کی غلطی معلوم کی جاتی ہے ۔ |
2477 | TRIAL BALANCE R Noun Report Error! | جانچ میزان ۔ دہرے اندراج کی کھاتا داری میں حِساب کِتاب کو مَتوازَن کَرنے کی تیّاری میں کھُلے کھاتے میں ادائیگی و وصُولی کا اندراج ۔ |
2478 | TRIAL BALANCE ACCTS R Adjective Report Error! | جانچ میزان دہرے اندراج کی کھاتہ داری میں حساب کتاب کو متوازن کرنے کی تیاری میں کھلے کھاتے میں ادائیگی و وصولی کا اندراج ۔ |
2479 | TRIAL BALLOON R Noun Report Error! | آزمائشی غبارہ ( بطور استعارہ ) کوئی تجربہ جو کسی پالسی کی بابت رائے عامہ معلوم کرنے کی غرض سے کیا جائے ۔ |
2480 | TRIAL BALOON R Noun Report Error! | رُخ نُما غُبارہ ۔ غُبارہ جو ہَوا کا رُخ معلُوم کَرنے کے لیے اُڑایا جاۓ ۔ |