Sr. | English Words | Urdu Words |
2876 | TRICK OF THE TRADE R
Report Error! | کسی پیشے کا گُر ۔ |
2877 | TRICK OR TREAT R Noun Report Error! | داو یا دو ۔ ہالووین کے موقع پَر بَچّے اپنے پڑوسیوں کے گھَر جاتے اور مِٹھائی طَلَب کَرتے ہیں اور یہ دھَمکی دیتے ہیں کہ اگر ایسا نہیں کیا تو وہ ایسا داو کریں گے کہ یاد کرو گے ۔ {امریکا} |
2878 | TRICK SCENE R Noun Report Error! | وہ منظر جو پردہ گرائے بغیر دکھایا جائے ۔ |
2879 | TRICK WIG R Noun Report Error! | سر کے مصنوعی بالوں کا قالب جس کے ذریعے بال کھڑے بھی ہو جاتے ہیں ۔ |
2880 | TRICK-TRACK R Noun Report Error! | چوسَر کی طرح کا ایک کھیل ، جِس میں نَردیں اور گَٹّے دونوں اِستعمال ہوتے ہیں ۔ |