Sr. | English Words | Urdu Words |
1851 | TRAVESTY R Noun, Verb Report Error! | شکل بدل دینا ۔ توڑ موڑ دینا ۔ بگڑی ہوئی شکل ۔ |
1852 | TRAVIS R Noun Report Error! | دیکھو : Traverse |
1853 | TRAVOIS R Noun Report Error! | ایک قِسم کی گاڑی جِسے جنوبی امریکا کے رہنے والے انڈین اِستعمال کَرتے تھے ۔ یہ گاڑی دو بانسوں کی بَنی ہوتی تھی ۔ |
1854 | TRAWL R Noun Report Error! | تھیلے کی شکل مٰں بڑا جال جسے دریا کی تہ میں ڈال کر کشتی سے کھینچتے ہیں ۔ |
1855 | TRAWL R Noun Report Error! | جال ۔ دام ۔ بَڑی رَسّی جِس کے ساتھ چارا لگے کانٹوں والی چھوٹی رسیّاں لَٹکی ہوئی ہوتی ہیں ۔ اور مَچھلیاں پکڑنے کے لیے جال کے طور پر اِستعمال کی جاتی ہیں ۔ |