Sr. | English Words | Urdu Words |
2841 | TRICHOSPORON R Noun Report Error! | پھپھوندی کی ایک قسم جو انسانوں اور جانوروں کے نظام انہظام اور نظام تنفس میں پائی جاتی ہے |
2842 | TRICHOSTOSIS SPINULOSA R Noun Report Error! | بالوں کا جڑوں سے گچھا نما ہونا ، بالوں کے گچھے بن جانا |
2843 | TRICHOTILLOMANIA R Noun Report Error! | بال نوچ ڈالنے کا جذبہ خبیثہ ، |
2844 | TRICHOTOMIC R Adjective Report Error! | ثلاثی ۔ سہ گانہ ۔ تین کا ۔ |
2845 | TRICHOTOMIZE R Verb Report Error! | تین حصوں میں تقسیم کرنا ۔ تین حصوں میں ترتیب یا درجہ بندی کرنا ۔ |