Sr. | English Words | Urdu Words |
3286 | TRIODE VALVE R Noun Report Error! | سہ بر قیری والو ۔ |
3287 | TRIODO METHANE (IODOFORM CHI3) R
Report Error! | ٹرائی اوڈو میتھین (آیوڈ فارم ) ایک زرد رنگ کا قلمی ٹھوس مادہ نقطہ پگھلاﺅ ۱۱۹ سینٹی گریڈ پانی میں غیر حل پذیر لیکن ایتھینول میں خوب حل پذیر ہوتا ہے ۔ دافع تعفن ہے ۔
|
3288 | TRIOECIA R Noun Report Error! | (نباتیات)ایسے پودوں کی قسم جن میں نر مادہ اور مخنث پھول ہو ۔ |
3289 | TRIOECIOUS R Adjective Report Error! | مُختَلِف پودوں پَر لَگنے والے تین قِسم کے جُداگانہ یعنی نَر ، مادّہ اور دو زوجیا پھُول ۔ |
3290 | TRIOECIOUS/TRIOICOUS R Adjective Report Error! | اس قسم سے متعلق ۔ سہ جدا گانہ ۔ |