Sr. | English Words | Urdu Words |
3716 | TROJAN WAR R Noun Report Error! | ٹروجنی جَنگ ۔ ٹراۓ کی مَشہُور دَہ سالہ تاریخی جَنگ جو یونانیوں اور ٹراۓ کے شہریوں میں لَڑی گئی تھی ۔ |
3717 | TROLL R Verb Report Error! | مچھلی پکڑنا ۔ |
3718 | TROLL R Noun Report Error! | گیت جس کے ٹکڑے کئی آدمی باری باری سے گائیں ۔ باری کا گیت ۔ |
3719 | TROLL R Noun Report Error! | بھتنا (ناروے اور سوئیڈن کی دیومالا ) ایک قسم کا بالشتیا جو انسانوں کا دوست مگر شریر ہوتا ہے ۔ |
3720 | TROLL R Verb Report Error! | پُوری کھَنَکتی آواز میں بولنا ۔ باری باری گانا ۔ بے پَروائی سے گانا ۔ |