Sr. | English Words | Urdu Words |
206 | TRACK R Verb Report Error! | (رسّی سے) کھینچنا ۔ کھینچ کر لے چلنا ۔ |
207 | TRACK AND FIELD R Noun Report Error! | دوڑ پَٹڑی اور میندان ۔ ورزشی کھیلوں کی ایک قِسم جِس میں دوڑ اُچھَل کُود اور گولہ اندازی کے بہت سے کھیل شامِل ہوتے ہیں ۔ |
208 | TRACK BRAKE R Noun Report Error! | ریلوے بریک جو ریل کو فشار سے روک لیتا ہے ۔ |
209 | TRACK CLEARER R Noun Report Error! | ریل کی پٹڑی کی رکاوٹوں کو دور کرنے والی سلاخ جو ریل کے پہیے کے آگے لگی ہوتی ہے ۔ |
210 | TRACK EVIDENCE R
Report Error! | شہادت ، نشان ، قدموں کے نشان ۔ |